Description
یہ گرینڈر باہر سے ایا ہے سات انچ کا اور نو انچ کا بھی بلیڈ لگ جاتا ہے نہ ریپیئر ہے نہ اوپن ہے دو چار دن کی میں گارنٹی بھی دے دوں گا اوریجنل ڈیوالڈ کمپنی کا ہے بہت ہی سلائٹلی یوز ہوا ہے ۔جو واقعی اس کو سمجھتا ہے سیریس بندہ کال کرے (View phone number)
Location islamabad near new aabpara market