Description
Apple Original AirPods Gen1 Case.
Model A1601.
Functioning Exellent.
For Extra Power Backup For Airpods.
Replacement For Faulty/Dead AirPods Case.
Working Good. No Fault.
Right AirPod is Lost.
Left AirPod 10-20 Seconds Battery Only.
Left Airpod is Free With Case.
Case Price 5000/- only
ایپل اوریجنل ائیر پوڈ جنریشن 1 کا کیس ہے جو بلکل
ٹھیک کام کرتا ہے اور بیٹری بیک اپ بھی اچھا ہے
کوئی مسئلہ یا خرابی نہیں ہے ۔
اسکا دایاں ائیر پوڈ گم گیا ہے
اسکے بائیں ائیر پوڈ کی بیٹری بدلنے والی ہے
لیکن بلکل ٹھیک ہے اور چلتا ہے چند سیکنڈ کیلئے ۔
کیس کو چارج کر کے آپ اپنے ساتھ سفر میں یا ویسے
ہی پاس اضافی طور پر رکھ سکتے ہیں تاکہ دیر تک ائیر پوڈز
استعمال کر سکیں یا اپنے خراب کیس کی جگہ اسے
استعمال کر سکتے ہیں۔
جب ایک کیس کی بیٹری ختم ہو جاۓ تو دوسرے کیس
میں ائیر پوڈز نکال کر رکھ لیں اس سے آپ کو پریشانی
نہیں ہو گی کیس کو چارج کرنے کی۔
کیس کی قیمت 5000 ہے اور بایاں ائیر پوڈ ساتھ فری
ہے چاہیں تو اسکی بیٹری بھی بدلوا کر استعمال کر سکتے
ہیں