Description
ہمارے پاس اورینٹ فریج ماڈل نمبر 265 گرینڈ اور فریزر بہت اچھی حالت میں ہے۔ ہم نے ایک سال سے بھی کم استعمال کیا۔ اوور کنڈیشن بہترین ہے۔ ابھی تک کوئی مرمت نہیں ھوئی ہے ۔ 6 ماہ کے لئے اضافی پڑا تھا۔
Price PKR: 57,000/- Lakin bargaining ho sakti hay.
Mazed Tafseel kay leeyah is Number per rabta karain(View phone number)
Sirf Whatsapp per hi Call ya Message karain. (NO DIRECT CALL)