Description
فیملی سعودیہ شفٹ ھونے کی وجہ سے گھریلو سامان برائے فروخت ۔ اے سی مکینک ساتھ لا کر چلا کر چیک کر کے لیں ۔ صرف ایک سیزن چلا ھے ۔ رسید اور وارنٹی کارڈ موجود ھے ۔ صرف کال کریں ۔ 0300#72 " 58#117۔ ھنڈا 70 چودہ ماڈل قیمت 72ہزار ۔ فرج قیمت 55 ہزار ۔ اے سی قیمت ایک لاکھ پچپن ھزار ۔