Description
گجرانوالہ میں صابن کے ڈسٹری بیوٹر کو آرڈر بکر درکار ھے جن کا مارکیٹ کا تجربہ ھو ۔سنجیدہ لوگ رابطہ کری zero double three two eight four six eight one seven five براہ مہربانی وہ لوگ رابطہ کریں جو سیلز میں اچھا تجربہ رکھتے ھوں اور لوکل دوکانوں پر اچھا کنکشن صابن اور صرف کی ڈسٹری بیوشن کے لئے تجربہ کار اور فریش اسٹاف چاھئے جو لوکل مارکیٹ میں پروڈکٹ کا آرڈر لے سکتے ھوں۔ فریس اسٹاف ویلکم میٹرک انٹر تعلیم کی قید نہیں بس بولنا آنا چاھئے۔ خود اعتماد لوگ جو دوکانوں پر جا کر آرڈر لے سکیں۔