All categoriesDropdown arrow
1 / 1
Rs 40,499

Optimum Electric Water Cooler / Electric Cooler / Water Cooler

Johar Town, Lahore
12 hours ago
Description
ہم ڈیل کرتے ہیں اپٹیمم الیکٹرک واٹر کولر جو ٹھنڈا پانی مہیا کرنے کا بہترین ذریعہ ہے. یہ خاص طور پر صدقہ جاریہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے جو مدرسہ اسکولز پبلک ایریاز وغیرہ میں لگایا لگوایا جاتا ہے۔ دکان والے اور بیچنے والوں کے ساتھ تھوک کی قیمت پر ڈیل کر سکتے ہیں خصوصیات: اپٹیمم الیکٹرک واٹر کولر میں شامل ہے یورپین انورٹر کمپریسر جو بہت کم بجلی استعمال کرتا ہے. جو اس میں موٹر استعمال کی جاتی ہے وہ اٹالین کاپر موٹر ہوتی ہے اور اس کا گیس کا فلٹر بھی اٹیلین ہی ہوتا ہے اور اس میںR600a / R134a یو ایس اے سٹینڈرڈ گیس ہوتی ہے۔ اور اگر ہم اس کے دوسرے پارٹس کی بات کریں تو اس میں جو واٹر ٹینک ہوتا ہے وہ فوڈ گریڈ نان میگنیٹک 18 گیج کا ہوتا ہے مثال کے طور پر جو اپ گھر میں کھانے والا سٹیل استعمال کرتے ہیں اسی سٹیل کا واٹر ٹینک ہوتا ہے اس کے اندر اور اس کے اوپر جو کاپر کوائلنگ ہوتی ہے اور کورین کاپر کوائلنگ ہوگی ہوتی ہے ۔ اپٹیمم واٹر کولر کی ٹوٹیاں اور ٹوٹی نیپل وہ پیتل کے ہوتے ہیں اور اس کی جو باڈی ہوتی ہے وہ سٹرین لیس سٹیل کی ہیوی گیج کی باڈی ہوتی ہے۔ وارنٹی: اپٹیمم کے الیکٹرک واٹر کولر کی وارنٹی کی بات کریں تو اس میں دو سال اس کے کمپریسر کی وارنٹی ہوتی ہے اور ایک سال دوسرے پارٹس وارنٹی ہوتی ہے اس میں ال اوور لاہور میں ہوم سروس اویلیبل ہے اور اگر اپ کا کولر لاہور شہر سے باہر ہے تو اس میں اپ کو اس کو فیکٹری بھجوانا پڑے گا یا اس کے پاس وہاں کوئی بھی مکینک کو چیک کروانے پہ ہم اس کے چارجز ادا کر دیں گے۔ پتہ : پل پنجاب سوسائٹی چوہدری مارکیٹ شنگائی روڈ چونگی امر سدو مین فیروزپور روڈ لاہور۔ مزید تفصیلات اور آرڈر کے لیے: واٹس ایپ یا کال: 033/44/16/22/35
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1098315874
Report this ad