Description
original dual sim PTA approved
8+5 gb
256 gb
pin small dot or both Thora SA crack hey
pictures mein dekh sakty hen
chalne mn perfect Hy
never open and repair
only mobile and I'd card copy
kindly read add first
bohat he achi or fast device Hy
in display fingerprint
amoled edge display
excellent camera
no dust in camera
only serious buyers can contact
jazakallah.
اوریجنل ڈبل سم موبائل
8+5 جی بی ریم
256 جی بی روم
چھوٹا سے بلیک ڈوٹ ہے اوپر سائیڈ پر اور تھوڑا سا کریک ہے
تصویر میں دیکھ سکتے ہیں
چلنے میں ایک دم اوکے ہے
کھلا ہوا بلکل نہیں ہے ناں ہی کبھی اس کو رپئیرنگ کروایا ہے
صرف موبائل ہے ساتھ آئی ڈی کارڈ کی کاپی ہے
مہربانی فرما کر پورا ایڈ پڑھ کر رابطہ کریں
بہت ہی اچھا اور فاسٹ موبائل ہے
ڈیسپلے پر ہی فنگر پرنٹ ہے
کمیرا کا رزلٹ بہت کمال ہے
کمیرا بلکل صاف ہے کوئی ڈسٹ نہیں کمرے میں
بہت ہی کیر فل استعمال ہوا ہے
آپکے پیسے اس ڈیوائس پر ضائع نہیں ہوں گے ان شاءاللہ
نماز کے اوقات میں کال ناں کریں۔ مہربانی
0314
99499
57
اس نمبر پر واٹس اپ ہے اس پر رابطہ یا کال کر سکتے ہیں