Description
میں اپنا موبائل سیل کررہا ہوں بلکل اوکے ہے ساتھ باکس ہے بھائی ایک بات بتادوں ایک تو فضول لوگ دور رہیں دوسرا موبائل میں کوئی فالٹ کوئی مسئلہ کسی بھی قسم کا نہیں ہے میں آپ کو ایک ہفتہ کی ورانٹی دوں گا جیسے مرضی چیک کرو ہر چیز۔۔۔۔۔ پیسے واپسی کی ورانٹی ہے کنڈیشن بالکل صاف ہے سائیڈ کڑے رف ہیں تھوڑے بہت