All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
OPPo Reno 11f 0
1 / 6
Rs 68,000

OPPo Reno 11f

G-6, Islamabad
3 days ago
Details
Is DeliverableNo
BrandOPPO
Price68,000
ConditionOpen Box
Description
بالکل نیا موبائل ہے ایک مہینہ استعمال کیا ہے بالکل جیسے ڈبے سے نکال کے موبائل کو ان کرتے ہیں وہی کنڈیشن ہے ایک سکریچ بھی نہیں ہے بیک سائیڈ پہ جیلی لگی ہوئی ہے فرنٹ سائیڈ پہ پروٹیکٹر لگا ہوا ہے کیمرہ کے اوپر بھی لینز لگائے ہوئے ہیں پروٹیکٹر لگائے ہوئے ہیں باقی تمام سامان ہے ڈبہ چارجر ہر چیز کنڈیشن 10 بٹہ 10 ہے جو بندہ سیریس لینا چاہے وہ رابطہ کرے باقی جس نے فضول اور دی وہ میرے سے گالیاں سنے گا اور چسکے لینے والے حضرات دور رہیں ورنہ بدتمیزی ہو جائے گی لہذا عزت سے بات کریں اور ڈیل کریں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1089668748
Report this ad