Description
یہ اوپو A16 فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ فون بالکل فریش کنڈیشن میں ہے، کوئی اسکریچ یا خرابی نہیں۔ 4GB ریم اور 64GB اسٹوریج کے ساتھ آتا ہے، بیٹری 5000mAh ہے جو پورا دن آسانی سے چلتی ہے۔
کیمرہ: 13MP + 2MP + 2MP (ریئر) | 8MP (فرنٹ)
استعمال: صرف 1 سال
ایکسسریز: چارجر، ڈبا
قیمت: -/PKR14,500