Description
گولڈن مصری، لئیر اور برائلر فارم کو تھنڈا رکھنے اور نمی برقرار رکھنے والا ایویز مسٹ سسٹم دستیاب ہے۔ برڈز کو گیلا نہ کرنے والی نہایت باریک دھند۔ پورے شیڈ میں دھند کی یکساں تقسیم۔
ہائے ایفیشنسی 24 وولٹ موٹر کی بدولت بجلی کا نہایت کم خرچ۔
پانی کیPP اور SS فلٹریشن۔
تائوان، چائنہ اور کوریا سےدرآمد شدہ ٹاپ کوالٹی پارٹس۔
بہترین آفٹر سیل سروسز اور سپئر پارٹس کی بروقت دستیابی۔
فری انسٹالیشن، گارنٹی 1سال۔
www. avesfog. com
(View phone number)]
com/@khurramlkhan?si=gZDJgpr3PTRuJPQ0
com/aves_fog?igshid=MzMyNGUyNmU2YQ==