All categoriesDropdown arrow
Online Urdu class 0
1 / 4

Online Urdu class

E-11, Islamabad
2 hours ago
Details
TypeTutoring
Description
میرا نام طوبیٰ کوثر ہے ۔ گزشتہ 16 سال سے درس وتدریس کے فرائض انجام دے رہی ہوں۔ میری تعلیمی قابلیت ایم فل اردو ہے جبکہ پی ایچ ڈی بھی جاری ہے۔ بحیثیت ایک ماں چھوٹے بچوں کی ذہنی صلاحیتوں سے بخوبی آگاہ ہوں اسی لیے اردو زبان سیکھنے اور لکھنے میں پیش آنے والی دشواریوں کو بھی جانتی ہوں ۔ بچوں میں اپنی قومی زبان سے محبت اور اسے لکھنے اور پڑھنے کا شوق پیدا کرنا ہے میرا مقصد ہے۔ ملکی اور بین الاقوامی سطح پر تمام بورڈز اور یونیورسٹیوں میں پڑھائے جانے والے اردو سلیبس اور پیپر پیٹرن سے آگاہ ہوں۔ تیاری کے لیے ورک شیٹس کے ساتھ ساتھ اردو لکھائی پر بھی بہت توجہ دی جاتی ہے ۔محنت اور ایمانداری سے کام کرنے پر یقین ہے۔ عمدہ نتائج کی یقین دہانی ہے۔
Location
Pakistan
Ad id 1094398959
Report this ad