Description
Assalam o alikum! My name is Nimra Qaiser. My qualification is M. com (accounts). I teach students through Physical & virtual classes. I also have a team for teaching Quran, science, and computer subjects. Contact me! If you need a tutor for you and your children. I have some amazing discounts and packages for you and your children.
اسلام وعلیکم! میرا نام نمرا ہے۔ میری تعلیم ایم کام اکاؤنٹنگ ہے۔ میں بچوں کو آن لائن ٹیوشن پڑھاتی ہوں۔ میرے پاس قرآن کریم٫ سائنس اور کمپیوٹر کی کلاسز کے لیے اساتذہ بھی موجود ہیں۔ اگر آپ اپنے لیے یا پھر اپنے بچوں کے لیے کسی ٹیوٹر کو ڈھونڈ رہے ہیں تو مجھ سے رابطہ کریں۔ ہمارے پاس آپ کے لیے مختلف پیکجز موجود ہیں۔