Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
جی بچوں کو تجوید کے ساتھ نورانی قائدا پڑھایا جاتا ہے
اور تجوید کے ساتھ ناظرہ قرآن مجید پڑھایا جاتا ہے
اور ساتھ چھے کلمے نماز اور مسنون اذکار یاد کروانے جاتے ہیں
اور خصوصی توجہ تربیت پر دی جاتی ہے
ماہانہ فیس ایک بچے کی 5000
کمی بیشی کے ساتھ
ویلنشیا کے قریب ہوم ٹیوشن کی سہولت موجود ہے