Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اپنے بچے کو قرآن سیکھا دو قرآن انہیں سب کچھ سیکھا دیگا
یاسر آنلائن قرآن اکیڈمی کی انمول پیشکش
جس میں آپ تھوڑے وقت میں سیکھ سکتے ہیں
حفظ سورة یاسین سورہ رحمان مزمل مکمل
نورانی قاعده
ناظرہ قرآن تجوید کے ساتھ
حفظ قرآن تجوید کے ساتھ
مسنون دعائیں پریکٹیکل کے ساتھ
تجویدی قوانین کے ساتھ
پاره 30
وضو نماز مکمل کے ساتھ
غسل کے مسائل
ادب کی تعلیم پریکٹیکل کے ساتھ
جسمانی وزنی میکنیکل کے ساتھ
ضروری مسائل احادیث
عربی انگلش بول چال
تفسیر قرآن
تعلیم بالغاں جس میں کوئی قید نہیں
ہفتہ وار مقابله درود شریف
خاص کر ہمارے ادارے میں
بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔الحمدللہ 50 سے زائد بچوں نے فراغت حاصلِ کی ہے سب کو سرٹیفکیٹ جاری کیے ہیں
اگر آپ نے ہم سے اپنے بچے کو قران پڑھانے کا فیصلہ کیا انشاءاللہ آپ کو اپنے فیصلے پر فخر محسوس ہوگا