All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
Online Quran Teacher 0
1 / 1

Online Quran Teacher

DHA Phase 1, Karachi
1 week ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Third Party
Company NameSulehaat Academy
Type of AdJob Wanted
Salary from4000
Salary to15000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypeFull-time
Description
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صرف سنجیدہ لوگ رابطہ کریں جو قرآن مجید بہترین تجوید طریقے سے سیکھنا چاہتے ہیں کیا آپ قرآن پاک باقاعدہ تجوید کے ساتھ پڑھناچاہتے ہیں۔ کیا آپ خود یا اپنے بچوں کو قرآن پاک پڑھانا چاہتے ہیں لیکن یہ نہیں جانتے کیسے شروع کیا جائے؟ صالحات اکیڈمی آپکو اور آپکے بچوں کو گھر بیٹھے خوبصورت انداز میں تجوید کے ساتھ عربی لب و لہجے میں قرآن پاک پڑھنا سیکھاتی ہے۔اور اس کے ساتھ ساتھ چند خصوصیات فراہم کرتی ہے ون ٹو ون کلاس کی سہولت۔ ہر عمر کے افراد کو قرآن پاک پڑھانے کی سہولت۔ وقت سٹوڈنٹ کی مرضی کے مطابق۔ پہلے دو دن کی فری کلاس۔ کلاس کادورانیہ صرف سے منٹ روزانہ۔ اعلی تعلیم یافتہ اور تربیت یافتہ اساتذہ کرام کی زیرنگرانی۔ بچوں کی تربیت اورنمازپر خصوصی توجہ۔ ہفتے میں , , دن کی کلاس آپکی سہولت کے مطابق۔ یہ تمام تر سہولیات وہ بھی معقول فیس میں۔ کلاس جواٸن کرنے کیلیے اپنی مرضی کے پلیٹ فارم کاانتخاب کریں اسکاٸپ () ۔زوم () ۔واٹس ایپ () ابھی صالحات اکیڈمی کو جوائن کریں اور کامیابی کی طرف اپنے سفر کا آغاز کریں۔ ہمارے کورسز ناظرہ قرآن بمع تجوید نورانی قاعدہ بمع تجوید بہترین آسان تجوید کورس نماز اور کلمے وغیرہ مسنون دعاٸیں تلاوت قرآن پاک نوٹ * ہم آپ کی ڈیمانڈ کے مطابق ٹائم سیٹ کر لیں گے ان شاء اللہ WhatsApp (View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1092489630
Report this ad