Description
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ہمارا ان لائن قران پڑھانے کا ادارہ فراہم کرتا ہے اپ حضرات کو تربیت یافتہ عالم اور قاری اور شریعت اور طریقت کے پابند حضرات جن کے تحت اپ اپنے بچوں کو قران ناظرہ پر قران کی تفسیر قران کے اسرار اور رموز قران کا ترجمہ حدیث کا ترجمہ اور تشریح درس نظامی کے تمام کتب نورانی قاعدہ اور مسنون دعائیں اور ایک کامل دیندار بچہ بنانے کے لیے اساتذہ فراہم کرتے ہیں جن سے پڑھ کر اپ کے بچے مستقبل میں مستقل طور پر اگے بھی پڑھا سکیں گے انشاءاللہ
WhatsApp Number (View phone number)