Description
ہم لوگ اپ کو کم پیسوں میں اچھا قران پاک پڑھیں گے جس کے اندر اپ کو قاعدہ تجوید اور ناظرہ قران کریم اور حفظ قران کریم یہ سب اپ کو سکھایا جائے گا اگر اپ سیکھنا چاہتے ہیں تو جیے کے نمبر پر رابطہ کیجئے یا جو پوسٹر کے اوپر نمبر لکھا ہوا ہے اس کے ذریعے رابطہ کریں شکریہ اور اگر کوئی شخص غریب ہے وہ فیس ادا نہیں کر سکتا اس کے لیے ہم لوگ سپیشل ڈسکاؤنٹ کریں گے