All categoriesDropdown arrow
1 / 10
Rs 350

Online Device Unlocked And Dead Recover Service All Over Pakistan

NFC 1, Lahore
12 hours ago
Description
پ کے ڈیوائس کو ماسٹر انلاک کیا جائے گا اور اس کی ڈیلیوری پاکستان بھر میں ہوگی۔ اس کےi علاوہ آپ کو لیپ ٹاپ یا کمپیوٹر کی ضرورت ہوگی کیونکہ ہم آپ کے ڈیوائس کو آن لائن انلاک کریں گے۔ اگر آپ کا ڈیوائس ڈیڈ ہے تو ہم سب سے پہلے اس کو ریکور کریں گے اور پھر انلاک کریں گے۔ باقی اگر آپ کو ڈیوائس آن لائن انلاک نہیں کروانی اور ہم سے ڈائریکٹ رابطہ کرنا ہے تو آپ ہمارے کمپیوٹر سینٹر پر ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ہم آپ کے ڈیوائس کو بغیر کسی رسک کے انلاک کریں گے۔ اہم ہدایات: اگر انلاکنگ یا ڈیڈ ریکوری کے دوران کوئی مسئلہ آتا ہے تو ہم اس کے ذمہ دار نہیں ہوں گے کیونکہ یہ تکنیکی طور پر ہوتا ہے۔ مزید مدد کے لیے براہ کرم ہمارے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097180553
Report this ad