Description
کامیاب انسان وہ ہے جو صحیح وقت پر صحیح جگہ پیسہ لگانے کا ہنر رکھتا ہو وہ شخص کبھی بھی مار نہیں کھاتا
امیر اسلیئے امیر ہوتا جا رہا ہے کیونکہ وہ پیسہ انویسٹ کرنے سے نہیں ڈرتا رسک لینے سے نہیں ڈرتا اور غریب اسلیئے غریب ہوتا جا رہا ہے کیونکہ وہ سوچتا ہے پیسہ جمع کرنے سے پیسا بڑھتا ہے
جو دھوکہ کرے وہ ہم میں سے نہیں (الحدیث)