All categoriesDropdown arrow
1 / 1

Online bangles selling and management job

Gulgasht Colony, Multan
4 weeks ago
Details
Hiring Person/CompanyHiring as Individual
Company NameZahara bangles
Type of AdJob Offer
Salary from15000
Salary to25000
Career LevelEntry Level
Salary PeriodMonthly
Position TypePart-time
Description
Zahara Bangles ایک بین الاقوامی سطح پر چلنے والا آن لائن جیولری برانڈ ہے جو خاص طور پر چوڑیاں، کڑے اور بینگلز کے سیٹس میں مہارت رکھتا ہے۔ ہمیں اپنے کام کو آن لائن منظم کرنے کے لیے ایک ذمہ دار، محنتی اور سیکھنے کی خواہشمند خاتون اسسٹنٹ کی ضرورت ہے۔ کام کی تفصیلات: کام گھر بیٹھے آن لائن ہوگا (Work From Home) سوشل میڈیا پوسٹنگ، کلائنٹ ریسپانس، اور پروڈکٹس کی اپ لوڈنگ WhatsApp، Instagram، Facebook اور Etsy کا استعمال بنیادی انٹرنیٹ اور موبائل یا لیپ ٹاپ لازمی ٹریننگ ہم دیں گے ترجیح ملتان یا نزدیکی علاقوں کی خواتین کو شرائط: صرف خواتین درخواست دیں کم سے کم تعلیم: میٹرک یا اس سے زیادہ عمر کی کوئی قید نہیں، ہنر اور لگن ہونی چاہیے رابطہ کریں: (View phone number) (WhatsApp پر صرف میسج کریں)
Location
Pakistan
Ad id 1100651102
Report this ad