Description
موبائل 2مہینے پھلے ڈی گراؤنڈ samsung کی دکان سے لیا ہے
بل بھی میرے پاس ہے
ڈبا اور genuine چارجر ساتھ ہے
ایک بھی scratch نہیں ہے
کل سے screen پر لائن آئی ہے
نہ موبائل گرا ہے نہ damage ہے
بس software update کیا تو لائن آ گئی
قیمت ذرا کم ہو سکتی ہے
صرف وہ افراد رابطہ کریں جو موبائل لینا چاھتے ہیں
جزاک
please only serious buyers contact me.
Thanks.