All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
OLD IS GOLD Antique other countries & Pakistani coin's for sale 0
1 / 5
Rs 150,000

OLD IS GOLD Antique other countries & Pakistani coin's for sale

Jaranwala Road, Faisalabad
2 days ago
Details
Is DeliverableNo
Price150,000
ConditionUsed
Description
اسلام علیکم میرے پاس بہت نایاب کرنسی کے سکے موجود ہیں جو میں سیل کرنا چاہتا ہوں نیچے ڈیٹیلز ایڈ ہیں 1) بینظیر بھٹو شہید 10 روپے کوائن 2) علامہ اقبال کوائن 1 روپیہ۔ 3) 1 روپیہ اولڈ کوائن 4) 50 پیسہ کوائن۔ 5) 25 پیسہ کوائن۔ 6) 5 پیسہ کوائن 7) قائد اعظم 1 روپیہ کوائن۔ 8) 10 روپیہ کوائن اور بقائیا دوسرے ملکوں کی اولڈ کرنسی کے سکے ہیں 1) ملکہ الیزبتھ 1 پاؤنڈ کوائن۔ 2) ملکہ الیزبتھ نیو پین 1 کوائن۔ 3) الامارات 20 فلسا کوائن۔ 4) الامارات 50 درھم اولڈ کوائن۔ 5) الامارات 1 درھم اولڈ کوائن۔ 6) عشر ھللات 10 فرشان 1392ھ اولڈ کوائن 7) چائینیز 1 یین۔ 8) یو ایس اے لائبرٹی 1 سینٹ۔ 9) ریپبلکا ہرواتسکا 5 لیپا۔ 10) یورو 1 سینٹ۔ ٹوٹل 20 سکے ہیں Available فار میوزیم اور انتیک رکھنے والے حضرات کیلئے سنہرا موقع اگر کوئ خریدنا چاہے تو دیۓ گۓ نمبر پر کال کریں
Location
Pakistan
Ad id 1089468320
Report this ad