Description
السلام علیکم یہ یونائٹڈ موٹرسائیکل 70 سی سی ہے جس کے شاخ وائرنگ بیٹری ڈینکی ٹاپے سیٹ اور چکے بالکل نیو ہیں اور انجن بھی تسلی بخش حالت میں ہے خود انجن کروایا ہے تمام موٹر سائیکل 10 بائ 10 بہترین پوزیشن میں ہے اور انتہائی مناسب قیمت میں صرف اور صرف 50 ہزار روپے میں فروخت کرنا مقصود ہے دیپال پور کے قرب و جوار میں رہنے والے لوگ یا دیپالپور سٹی سے تعلق رکھنے والے لوگ خواہشمند حضرات رابطہ کر سکتے ہیں