Description
گوگل پکسل 6a, اینڈرائڈ 15
ٹیکس بھر کے افیشل اپرووڈ ہے
6 جی بی ریم 128 جی بی سٹوریج
9/10 کنڈیشن صاف ستھری ہے
فرنٹ پہ پروٹیکٹر اور بیک پہ جیلی لگی ہوئی ہے
کوئی فالٹ نہیں ہے، کوئی شیڈ نہیں ہے، کوئی کریک نہیں ہے، کوئی ڈاٹ نہیں ہے
کیمرہ اور بیٹری بہت اعلی ہے
گوگل ٹینسر جی ون چپ گیمنگ کے لیے بہترین ہے
فاسٹ چارجنگ سپورٹ
ساتھ میں صرف بیک پاؤچ ہے