Description
ہم اعلیٰ معیار کا تقریباً نیا آفس فرنیچر برائے فروخت پیش کر رہے ہیں۔ دستیاب اشیاء درج ذیل ہیں:
شاندار باس چیئر
عالیشان ریسپشن کاؤنٹر
خوبصورت لگژری صوفے
ایچ پی پرو 400M1 پرنٹر
وزنی اشیاء کے لیے بھاری وزن کا اسکیل
صرف سنجیدہ خریداروں سے رابطے کی درخواست ہے۔ شکریہ! جزاک اللہ خیر