Description
آفس فرنیچر برائے فروخت
بالکل نیا آفس فرنیچر برائے فروخت! استعمال نہ ہونے کی وجہ سے سیل کر رہا ہوں۔
دستیاب آئٹمز:
1 آفس چیئر (آرام دہ اور معیاری)
1 آفس ٹیبل (مضبوط اور اسٹائلش)
8 سوفے (آرام دہ اور بہترین کوالٹی)
1 چھوٹا ٹیبل (متعدد استعمال کے لیے)
فرنیچر بہترین کنڈیشن میں ہے اور بالکل نیا جیسا ہے۔ مناسب قیمت میں دستیاب ہے۔
مزید معلومات یا قیمت کے لیے رابطہ کریں!