Description
فوری فروخت کرنی ہیں 2 میزیں اور 7 کرسیاں۔ قیمت فائنل ہیں کرسیوں کے اور سب کرسیاں ایک ہے انسان کو دینا ہیں۔ کرسیاں تقریباً نئی جیسی ہیں 1 ہفتہ ہی مشکل سے استعمال ہوئی ہیں. آفس ٹیبل 6 فٹ لمبائ، 2 فٹ چوڑائی جلدی فروخت کرنا ہے۔ ۲ میزیں 7,000 کی اور
7 کرسیاں 14,000 کی فائنل دے دینگے ۔