Description
The Office Boy / Naib Qasid
آفس بوائے ۔۔ نائب قاصد کی فوری ضرورت ہے۔
تعلیم میٹرک (بنیادی اردو انگریزی لکھنا پڑھنا جانتا ہو)۔
ذاتی سواری (سائیکل یا موٹرسائیکل) ہو۔
عمر بیس سال سے تیس سال کے درمیان۔
ذمہ دار ۔ سمجھدار اور محنتی ہو۔
تجربہ ضروری نہیں۔
اپنے ہاتھ سے لکھی ہوئی وٹس اپ نمبر (View phone number) پر بھیجیں۔ کال اٹینڈ نہیں ہو گی۔