Description
آفس بوائے کی ضرورت ہے
آفس کا کام پہلے سے آتا ہو
آفس کی صفائی واش روم کی صفائی
اور دفتر کی صفائی
دفتر سے مطلقہ کاموں کا پتہ ہو
چائے بنانی آتی ہو
رہائشی کا انتظام ہے
کال یا میسج سے پہلے جو لکھا ہوا ہے اسے دیکھ لے جوجو بھی کام ہے تاکہ وقت بچ جائے