Description
ہمیں اپنے راولپنڈی برانچ آفس کے لئے مندرجہ ذیل سٹاف کی ضرورت ہے
*اسسٹنٹ* (میل/فی میل)
تنخواہ *14000* روپے
تعلیم انٹرمیڈیٹ
*آفس بوائے* (میل/فی میل)
تنخواہ *12000* روپے
تعلیم میٹرک
ڈیوٹی ٹائم 8 سے 2 بجے تک
اپلائی کرنے کے لئے CV اس نمبر پہ وٹس ایپ کریں
0/3/0/6/8/9/9/0/6/5/8