Description
اسلام علیکم
ہمیں اپنے آفس میں کام کے لیے ایک آفس بوائے ڈیلیور بوائے کی ضرورت ہے آفس کے کام کے ساتھ ساتھ چیک ڈپازٹ کیش ڈپازٹ وغیرہ کے بارے میں جانتا ہو راولپنڈی اسلام کے راستوں سے واقف ہو اپنا موٹر سائیکل اور موبائیل ہونا لازمی ہے ۔ایک اخلاقی ایماندار اور خاندانی شخص ہو ۔مزید معلومات کے لیے ویٹس ایپ پے رابطہ کریں شکریہ
o3l6O522O95