Description
یہ آف وائٹ کلر کا دلہن کا لہنگا ہے جو کہ فل اڈہ ورک ہے ۔چھوٹی چولی اور لنہگا علحیدہ علحیدہ ہیں اور ان کے اوپر انار کلی اسٹائل میں فل کلیوں والی فراک ہے ساڑھے، . 3گز کا دوپٹہ ہے جس پر فل ستارہ لگا ہوا ہے جو کہ گلو سے نہیں لگے فل اڈہ ورک ہے اور دھاگے سے لگے ہیں ۔یہ فائزہ ثقلین کا ڈیزائن ہے ،آپ وب سائٹ پر آسانی سے چیک کر سکتے ہیں ۔