Description
فون نمبر:(View phone number)
3 مہینے فری سروس وارنٹی کے ساتھ
ہمارے پاس 7kw کے سولر انورٹر بغیر بیٹری کے ڈائریکٹ سولر پلیٹوں پر چلنے والے دستیاب ہیں
اس پر اپ دن کے اوقات واٹر پمپ ٹوکا مشین پنکھے اےسی واشنگ مشین فریج مکمل گھر کا لوڈ چلا سکتے ہیں
اس پر اپ 6 سولر پلیٹوں سے لے کر 14 سولر پلیٹ چلا سکتے ہیں
اس کے ساتھ آپ واپڈا شیئرنگ بھی دے سکتے ہیں
مکمل سائن ویو فریکونسی کے ساتھ
ایڈریس: سہیل سولر انورٹر ابوبکر صدیق سابقہ سینما روڈ خانیوال