Description
1 physical sim
1 E_sim
OFFICIAL PTA APPROVED VVIP
12/256
SAMSUNG NOTE 20 ULTRA 5G DUAL SIM
موبائل کے سائیڈ پہ بلکل ہلکے سے 3 یا 4 ڈاٹ ہیں بلیک کلر کے سکرین پہ . . . ڈاٹ تصاویر میں دیکھے جاسکتے ہیں . . بلیک یا ڈارک بیک گراؤنڈ پہ بلکل نظر نہیں آتے . . . اسکے علاوہ موبائل میں کسی بھی قسم کا کوئی فالٹ نہیں ہے . . . فیملی استعمال میں ہے فون . . . قیمت فکس ہے کوئی لیس نہیں ہو گا . . .
(View phone number)
جس کو سمجھ آئے وہ اس نمبر پر وٹسپ پہ رابطہ کر لے شکریہ