Description
برائے مہربانی پہلے میرا ایڈ غور سے پڑھیں یہ موبائل 100 فیصد اوریجنل ہیں یہ موبائل Non-PTA ہیں، ایڈ میں موجود موبائل اور جو نیچے لسٹ میں دیے گئے ہیں یہ ہی میرے پاس ہیں اس کے علاوہ میرے پاس کوئی موبائل نہیں ہے کسی اور موبائل کا نہ پوچھیں۔
اگر اپ ان موبائل کی قیمت سے مطمئن ہیں تو ہی رابطہ کریں برائے مہربانی اپنا اور میرا قیمتی وقت ضائع نہ کریں۔
یہ سارے موبائل اپنی اوریجنل بیٹری کے ساتھ ہیں مگر اگر اپ کو ساتھ اوریجنل چارجر چاہیے تو اس کے الگ سے 400 روپے ہوں گے
ایڈ کی تفصیلات کو غور سے پڑھ کر ہی رابطہ کریں۔
ان موبائل کا پی ٹی اے ٹیکس بہت کم ہے , میں پی ٹی اے سے اپروو کرنے کا سارا طریقہ اپ کو سمجھا دوں گا جب اپ موبائل لیں گے کچھ موبائل کا ٹیکس 900 کچھ کا 1200 ہے اگر کسی موبائل کا ٹیکس اس سے زیادہ ہے تو اس کا اپ کو پہلے سے بتا دیا جائے گا۔