All categoriesDropdown arrow
1 / 4
Rs 7,499

Nokia 3310, 3330, Keypad mobile phones

Scheme 33, Karachi
17 hours ago
Details
BrandNokia
ModelOther Model
ConditionUsed
Description
اگر آپ رابطہ کرنے کا سوچ رہے ہیں تو ایک بار تفصیل کو پڑھ لیں Nokia 3310 White Or Grey 7,499 Nokia 3310 Or 3330 Blue ایک دام 6,799 ایک موبائل فون کی قیمت ہے یہ یہ موبائل فونز اوریجنل ہیں اوریجنل Battries اور اوریجنل Chargers کے ساتھ ہیں کوئی خرابی نہیں اور نہ ہی ریپئر ہوئے ہیں اپپروود نہیں ہیں ٹیکس انتہائی کم ہے ان فونز کا آپ ٹیکس ادا کر کے ان موبائل فونز کو اپپروود کروا سکتے ہیں بنا ٹیکس ادا کیے سم 60 دن تک استعمال کی جاسکتی ہے یعنی جب آپ خریدیں گے تو سم چل رہی ہوگی میری لوکیشن پر آ کر موبائل فون کو تسللی سے چیک کرنے کے بعد خرید سکتے ہیں آپ کراچی سے باہر والوں کی طرف موبائل فون بھیجا جاسکتا ہے. . . پر. . . اس کے لئے خریدار کو پیمنٹ پہلے کرنا ہوگی تفصیل کو پڑھنے کا شکریہ اب آپ رابطہ کر سکتے ہیں
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1099021114
Report this ad