All categoriesDropdown arrow
1 / 8
Rs 4,999

Nokia 3100, Germany, Original, Keypad mobile phone

Scheme 33, Karachi
1 day ago
Details
BrandNokia
ModelOther Model
ConditionUsed
Description
Assalam o alaikum! اگر آپ ان میں سے کوئی موبائل فون خریدنا چاہتے ہیں تو تفصیل کو ایک بار پڑھ لیں Nokia 3100, Germany, All original Never repaired. ان موبائل فونز کو پاکستانی سم کارڈ کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے موبائل فون کے ساتھ ایک اچھی ٹائمنگ والی بیٹری اور ایک چارجر ہے, اس کے علاوہ کچھ نہیں. PTA Status VALID, Sim working یعنی فون کو خریدتے ہی آپ اسے اپنے سم کارڈ کے ساتھ استعمال کر سکیں گے 60 دنوں کے بعد آپکو ٹیکس ادا کرنا پڑھ سکتا ہے, جو کے انتہائی کم ہوتا ہے 4,999 ایک دام ان موبائل فونز کے حساب سے یہ قیمت نہ صرف مناسب بلکے جائز بھی ہے کچھ لوگوں کو یقینن یہ قیمت زیادہ لگ رہی ہوگی اگر ایسا ہے تو رابطہ کرنے کے بجاے کسی دوسرے اشتہار کی جانب رخ کر لیں آپ
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097819592
Report this ad