Description
برائے مہربانی ایڈ پورا پڑھیں اور چسکے مت لگائیں۔جس کو سمجھ اتی ہے صرف وہی رابطہ کریں۔ کباڑ کا ریٹ لگانے والے کباڑیوں سے معزرت۔
2008 ماڈل کی نسان وین ہے سیٹیں ساری پوری لگی ہوئی ہیں ٹیوٹا کا پٹرول انجن ڈلا ہوا ہے اٹومیٹک گیئر لگا ہوا ہے اندر سے گاڑی ساری اوریجنل ہے باہر سے ایک دو پیس پہ ٹچنگ ہے اسلام اباد کا نمبر ہے جس بھائی کو
سمجھ ہے صرف وہی رابطہ کرے۔ڈیمانڈ پہلے ہی بیچنے والے ریٹ پر کی ہوئی ہے فیملی کے استعمال کے لیے بھی بہترین گاڑی ہے۔ کیری ڈبے چنگان اور سزوکی ایوری سے بہت بہتر ہے.
0333/507/16/58