Description
نسان سنی 2005 ماڈل
لاہور رجسٹرڈ
نیٹ اینڈ کلین
اندر سے مکمل جینون تمام سیل مکمل جینون
باہر سے 80 فیصد جینون
انجن بہترین 100 فیصد (واٹر تھرونگ)
سسپینشن 100 فیصد
چل اے سی
ہیٹر و رکنگ
مینول ٹرانسمیشن
آٹو ڈورز
آٹو بیک مرر
پیٹرول 16 تا 17 ایوریج
ایل پی جی انسٹال 22 تا 25 ایوریج
ٹوکن اپڈیٹڈ
سمارٹ کارڈ
برائے رابطہ
(View phone number)
چکوال شہر
ڈیمانڈ 1375000