All categoriesDropdown arrow
1 / 7
Rs 4,500,000

nissan note electric power hybrid

Dream Garden, Multan
1 week ago
Highlights
KM's driven90,000
ConditionUsed
Year2019
FuelHybrid
TransmissionAutomatic
Details
MakeNissan
ModelNote E Power
Body TypeHatchback
ColorBlue
Number of seats5
Number of Owners1
Registration cityUnregistered
Car documentsOriginal
AssemblyImported
Features
Keyless EntryPower MirrorsPower SteeringPower WindowsSteering SwitchesKeyless StartABSAirbagsFront CameraImmobilizer KeyRear View CameraParking SensorsAM/FM RadioFront SpeakersRear speakersBluetooth SystemPremium Wheels/RimsPower Locks
See All
Description
اسلام وعلیکم !! گاڑی میری اپنی امپورٹ ہے، دو ہزار انیس ماڈل پہلے مہینے کا ایکسپورٹ سرٹیفیکیٹ ہے جاپان کا ، ڈیوٹی دو ہزار اٹھارہ باروے مہینے کی بھری ہوئی ہے اس حساب سے گاڑی دو ہزار اٹھارہ کا ماڈل بنے گا پاکستان میں ۔ گاڑی ابھی تک رجسٹر نہی ہے کیونکہ گاڑی صرف شہر میں کبھی کبھار چلتی ہے۔ گاڑی بہت ایکسٹرا صاف ہے ماشااللہ گھر رکھنے والی گاڑی ہے۔ گاڑی کی ہائیبریڈ بیٹری، سٹارٹنگ بیٹری اور تمام دیگر پلگز اور ساری مکینیکل چیزیں بلکل نئی ہیں اور گاڑی ابھی تک اوریجنل جاپانی بریک پیڈوں پر ہے جو بالکل نئے کھڑے ہیں۔ گاڑی میں تھوڑا بہت بمپر پر کام ہے باڈی جینون ہے۔ گاڑی کی ایوریج سر آج بھی ماشااللہ اچھی ڈرائیو ایکو موڈ پر ایک ہزار کلو میٹر ایک ٹینکی میں ہے اور چالیس لیٹر کا اس کا فیول ٹینک ہے۔ غرض یہ کے گاڑی میں کوئی کام نہی ہے اور آئیندہ آنے والے چار پانچ سال بھی اچھے طریقے سے گاڑی رکھنے والوں کے لئے کوئی کام نہی نکلے گا انشااللہ۔ گاڑی کو بیچنے کی وجہ نیو ماڈل امپورٹ کرنا ہے۔ برائے مہربانی گاڑی کی وضاحت سے آگاہی دے دی گئئ ہے۔ جن کو جاپانی گاڑی کی سمجھ ہو وہ اچھی صاف گاڑی کے لئے رابطہ کریں۔ 0-3-1-0 4-4-4-0-0-0-0 پر رابطہ کریں
Similar cars
New cars for similar price
Location
Pakistan
Ad id 1097391942
Report this ad