All categoriesDropdown arrow
1 / 19
Rs 1,650,000

Nissan AD Van 2006

Ghauri Town, Islamabad
20 hours ago
Highlights
KM's driven115,000
ConditionUsed
Year2006
FuelPetrol
TransmissionAutomatic
Details
MakeNissan
ModelAD Van
Body TypeHatchback
ColorWhite
Number of Owners2
Registration cityIslamabad
Car documentsOriginal
AssemblyImported
Features
Keyless EntryPower MirrorsPower SteeringPower WindowsTouch ScreenABSAirbagsRear View CameraAM/FM RadioCD PlayerFront SpeakersRear speakersPower LocksFog Lights
See All
Description
نسان اے ڈی 1498 سی سی آٹو میٹک گیٸر 2006 ماڈل 2013 اسلام آباد رجسٹرڈ ہے۔صرف ایک ڈور کی ٹچنگ ہے باقی ساری جینین ہے۔ اندر سے سیل باٸی سیل پیک اورجینین ہے کوٸی زنگ وغیرہ نہیں ہے۔فل آپشن کار اے ڈی جی ہے۔پاور ونڈوز پاور سٹیرنگ۔ایٸر بیگز لگے ہیں۔انجن آٹو گیٸر پرفیکٹ کنڈیشن میں ہیں۔اے سی ہیٹر ورکنگ ہیں۔سارے سسٹم ورکنگ ہیں۔سی این جی لگی ہے اور بیس پلس اوریج دیتی ہے۔ سی این جی سمارٹ سلنڈر ڈگی کے نیچے فٹ ہیں جو سلنڈر سینٹرو میں جینین آتے ہیں دو سمارٹ سلنڈر ایک بیس کلو اور ایک پچیس کلو والے ڈگی کے نیچے سٹپنی والی جگہ پر فٹڈ ہیں۔ٹاٸر اچھی کنڈیشن کے لگے ہیں۔فوگ لاٸٹس لگی ہیں۔مکینیکلی بھی فٹ ہے کوٸی کام نہیں ہے۔سمارٹ کارڈ بنا ہے اور گاڑی اپنے نام پر ہے بایو میٹرک دستیاب ہے۔ پیپرز وغیرہ سب اوریجنل ہیں۔بہت اچھی ڈراٸوہے اور پرفیکٹ فیملی کار ہے۔
Similar cars
New cars for similar price
Location
Pakistan
Ad id 1096651451
Report this ad