Description
نیکون D5300 DSLR کیمرہ برائے فروخت!
ماڈل: نیکون D5300
حالت: بہترین، صرف 2-3 ماہ استعمال ہوا
ایکسسریز:
لینز:
• کِٹ لینز (18-55mm)
• زُوم لینز (70-300mm)
بیٹری: 1 عدد اوریجنل بیٹری
چارجر: شامل ہے
کیمرہ بیگ: اعلیٰ کوالٹی بیگ
مقام: ملہوانہ موڑ، جھنگ
قیمت: 70,000 روپے