Description
کیمرے میں کچھ خرابی ہے کوئی ڈیڑھ سال پہلے میں ٹھیک کروانے گیا تھا تو مکینک نے چار سے پانچ ہزار کا خرچہ بولا تھا۔ لیکن میرے پاس اتنے پیسے نہیں تھے اس لیے ٹھیک نا کروا سکا۔ سیدھی سی بات ہے کہ اب مجھے یاد نہیں کہ کیا خرابی نکلی تھی کیمرے میں۔ جو لینے آئے گا اسے یقیناً پتا چل جائے گا خرابی کا۔ زیادہ بڑا مسئلہ نہیں ہے۔