Description
نیوزی لینڈ ریبٹ کے بچے فروخت کرنے کے لئے موجود ہیں
ویکسین لگئی ہوئی ہے
جوڑا بھی مل جائے گا، ایک خرگوش کے ساتھ 2 خرگوشنیاں بھی مل جائیں گی
فیصل آباد میں موجود ہے، اگر کارگو کروانا ہو تو بھی آپ رابطہ کر سکتے ہیں
نیوزیلینڈ وائٹ نسل ہے
ایک مادہ خرگوشنی 3300
ایک نر خرگوش 1700
عمر تقریباَ 70 دن ابھی تک
وزن: تقریباً آدھا کلو کے ہو گئے ہیں
لوکیشن :
نزد نڑوالا روڈ بائی پاس
فون نمبر: (View phone number)
واٹس ایپ نمبر بھی یہی ہے, وہاں ویڈیوز بھی مل جائیں گی