Description
لاھور میں ادویات کی پیکنگ کے لیے عملے کی ضرورت ہے، کسی مطالعہ کی ضرورت نہیں۔
عمر کی کوئی حد نہیں۔
ڈیوٹی ٹائمنگ 8 گھنٹے 25500 سے 30000
مختلف شعبہ جات دستیاب ہیں۔
ڈبل شفٹ تنخواہ 50000
ٹائمنگ صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک
ٹائمنگ رات 9 بجے سے صبح 6 بجے تک
1 گھنٹے کا وقفہ۔ روزانہ یا ہفتہ وار تنخواہ بھی دستیاب ہے۔
رہائش + کھانا دستیاب ہے۔
واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں۔
(View phone number)
*Miss Afeera*