Description
یہ شوز ون ٹائم یوز ہیں
Bali's Shoe's Karachi
سے خریدے تھے وب سول ہینڈ میڈ کلیکشن ہے
اوریجنل شیپ لیدر ہے
ہوم ڈلیوری کروائی جا سکتی ہے
پکچر میں میرا واٹس ایپ نمبر موجود ہے
اس کے علاوہ
9T9 Online Store
اس نام سے یوٹیوب پر میرا چینل بھی ہے اس کے ٹریڈ مارک کی پکچر بھی گیلری میں موجود ہے
چینل کا وزٹ کیجئے گا یہاں پہ بھی اپ کو گھر میں استعمال ہونے والی بہت سی چیزیں مناسب ریٹ میں مل جائیں گی