All categoriesDropdown arrow
1 / 11
Rs 185,000

New Asia rikshaw with Peshawar permit for sale

Charsadda Road, Peshawar
4 hours ago
Details
Year2016
KM's driven50,000
ConditionUsed
Description
نیو ایشیا رکشہ بمع پشاور پرمٹ پرمٹ غالبا 2018 کے بعد تازہ کرنا ہوگا۔۔۔۔ اسکے علاوہ انجن بالکل صاف اور درست حالت میں ہے۔۔۔ ٹایئر New ڈلوائے ہیں آپ تصویر میں دیکھ سکتے ہیں۔۔۔۔ Battery بھی نئی ڈلوایئ ہے۔۔۔۔۔ دھندے پر ڈرا ئیور چلا رہا ہے۔۔۔۔ اگر کویئ اضافی آمدن کیلئے خریدنا چاہے ہو تو ڈرایور سے ملا سکتا ہوں۔۔۔۔ کیونکہ اچھا ڈرایور ملنا مشکل ہوتا ہے۔۔۔اور یہ ہیوی گاڑی چلا چکا ہے اور گاڑی کی دیکھ بال بھی کرتا ہے۔۔۔ مزید یہ کہ نیو ایشا کا ری سیل بھی اچھا ہے بمطابق ڈیلرز نیو ایشیا ڈالر ہے۔۔۔۔ رقم کی ضرورت کی بنا پر گاڑی فروخت ہو رہی ہے۔۔۔۔ بارگین حضرات سے معذرت خواہ ہیں کہ وہ رابطہ نہ کریں پہلے مارکیٹ دیکھ لے آپ کو اطمینان ہو جائے گا۔۔۔۔۔ سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔۔۔۔
Related ads
Location
Pakistan
Ad id 1097552286
Report this ad