Description
السلام علیکم۔
بالکل نیو گاڑی ہے سب کلیئر ہے کاغذات بھی اوکے ہیں اپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں میری لوکیشن اپ نے دیکھ لی ہے رائیونڈ کے ساتھ شہر ہے راجہ جنگ موبائل نمبر میں اپ کو دے رہا ہوں اس پر اپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں کال اور واٹس ایپ کر سکتے ہیں واٹس ایپ پر بھی بات
کر سکتے ہیں
Call& WhatsApp(View phone number)