Description
نیو ایشیا 2024 ماڈل رکشہ ہے تین مہینے میں نے چلایا ہے 3 ہزار کلومیٹر چلا ہوا ہے ال اوکے ہے نمبر بھی لگ گیا ہے چند دن بعد نمبر پلیٹ بھی مل جائے گی راولپنڈی کا نمبر ہے فائنل 4 لاکھ 65 ہزار کا دے رہا ہوں اس بھائی کو لینا ہو اس نمبر پہ کانٹیکٹ کریں
واٹس ایپ پہ رابطہ کریں کال سے گریز کریں اور سیریسلی لینے والے حضرات رابطہ کریں
(View phone number)
(View phone number)